سنہری باتیں
.آنکھ جھکتی ہے تو زمانے بھر کی حیاء اپنے اندر سمو لیتی ہے
.آنکھ دیکھتی ہے تو سمندر کی گہرائیوں سے موتی نکال لیتی ہے
.آنکھ مسکراتی ہے تو کائنات کی ساری معصومیت اپنے اندر سمو لیتی ہے
.آنکھ روتی ہے تو عرش معلٰی کو ہلا کر رکھ دیتی ہے
آدمی کو جب اللہ سے لینا ہو تو لاکھوں، کروڑوں کی بات کرتا ہے لیکن جب اللہ کی .راہ میں دینا ہو تو جیب میں سکے ڈھونڈتا ہے.انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصّہ دل ہے اور اگر یہ ہی صاف نہ ہو تو .چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں
.جائز کمائی انسان کھاتا ہے لیکن ناجائز کمائی انسان کو کھا جاتی ہے .نفرت کو نفرت سے نہیں، محبت سے جیتا جا سکتا ہے .دریا کے پانی اور آنکھوں کے پانی میں صرف جذبات کا فرق ہوتا ہے .وقت، اعتماد اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اڑ جائیں تو واپس نہیں آتے
0 Comments
You will be replied with in 1 hour