Subscribe Us

اور زبان مفلوج ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔edge zaroo

 

edge zaroo

کامیاب سیاستدان بننے کے لیے زبان کی روانی اور حاضر جوابی بہت ضروری ہے۔اسی لیے میں یہ سب کچھ سیکھ گیا ہوں۔ صحافیوں کے کڑوے کسیلے سوالات ہوں تو وقت پر ان کے جواب دینا اچھے سے جانتا ہوں ۔ سوالوں کا رخ موڑنا ،مد عے سے بھٹکنا ،اور باتوں کو گھمانا کوئی مجھ سے سیکھے، مخالف سیاسی جماعت پر الزامات کی بو چھاڑ کرنی ہو،یا اپنی پارٹی کا دفاع ،میری زبان فرفر چلتی ہے۔ کل ایک صحافی نے مجھے لا جواب کردیا ،میری زبان مفلوج ہوگئی جب اس نے پوچھا:

"آپ کو دعائے قنوت آتی ہے؟"


 Do you like it , Express your thoughts below in comments section !!

Post a Comment

0 Comments