Short Stories
One day a British young man came to a Muslim and said sarcastically:
"Why don't your women shake hands with men or touch them? That means Muslim men are so lustful that they can't control themselves ?"
Muslim young man laughed and spoke:
"Can everyone shake hands with the Queen of Britain and can every man in Britain touch her?"
The British young man spoke angrily: ..... not at all.
The young British man then says to the Muslim young man: "Is our queen an ordinary woman who can shake hands with and touch him whenever she wants? Only special people keep in touch with the queen."
The Muslim young man said to the British young man: "All our women are queens.
:ایک دن ایک برطانوی نوجوان ایک مسلم کے پاس آیا اور طعنہ دیتے ہوئے کہا تمہاری عورتیں مردوں سے ہاتھ کیوں نہیں ملاتیں یا ان کو ٹچ کیوں نہیں کرتیں ؟یعنی مسلم مرد اتنے شہوت پرست ہیں کہ وہ اپنے آپ کو کنٹرول نہیں کر سکتے ؟؟؟:مسلم نوجوان ہنسا اور بولا کیا انگلستانی ملکہ سے ہر کوئی آ کے ہاتھ ملا سکتا ہے اور کیا برطانیہ کا ہر مرد اسے چھو سکتا ہے ؟.برطانوی نوجوان غصّے سے بولا:..... ہر گز نہیں اس کے بعد برطانوی نوجوان مسلم نوجوان سے کہتا ہے: " کیا ہماری ملکہ کوئی عام عورت ہے کہ جس کا جی چاہے اور جب چاہے اس سے ہاتھ ملائے اور اسے چھو "!!!لے، صرف خاص خاص افراد ہی ملکہ برطانیہ سے رابطہ رکھتے ہیں "!!!مسلم نوجوان نے برٹش نوجوان سے کہا: " ہماری ساری عورتیں ہی ملکہ ہیں
0 Comments
You will be replied with in 1 hour